Pages

چینی سے کریں فیس صاف


چینی کو مکسی میں پیس کر ایک ڈبے مین رکھ لیں پھر ہر 4 یا 5 دن بعد منہ دھوتے ہوئے صابن لگا کے چٹکی بھر پسی ہوئی چینی لے کے فیس ہپے مساج کریں
خاص کر وہاں یہاں بلیک ہیڈز ہوتے ہیں ہلکا مساج کرنے کے بعد دھو لیں آپ دیکھیں گی کہ فیس ایسے لگے گا جیسے ابھی ابھی فیشل کروایا ہو بہت ہی صاف
،

0 comments:

Post a Comment