Pages

لہسن کے فائدے


یہ شریانوں کے نقص کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے

خون کے بہاو کو کنٹرول کرنے میں اہم ہوتا ہے

بہت کم کیسٹرآئل پایا جاتا ہے

یہ نزلہ زکام کو روکنے میں بھی مدد دیتا ہے

یہ بیکٹیریا کی روک تھم میں اہم کردار ادا کرتا ہے

ٹی بی . کی ٹریٹمنٹ میں مدد دیتا ہے

زخموں کے بڑھنے میں بھی مدد کرتا ہے

یہ جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے

یہ آپ کے میٹابولزم سسٹم کو سہی کرتا ہے

یہ ہر طرح کے کینسر سے بننے والے سیلز کو روکتا ہے

یہ چھاتی کے کینسر کو روکتے ہے

گل بلیڈر کینسر کو روکتا ہے

پروسٹیٹ کینسر کو روکتا ہے

ہضم کرنے کے نظام کو بہتر کرتا ہے

انفیکشنس کو روکتا ہے

یہ جسم میں پیدا ہونے والے گھٹلیوں کو ختم کرتا ہے

ایپیتیٹ . کو بڑھاتا ہے

پیراسائٹس . کو کم کرتا ہے

کیٹاریکٹس . مدد کرتا ہے

آرتھریٹس . کو ٹریٹ کرنے میں مدد کرتے ہے

گلے کے انفکشن کو دور کرتا ہے

دانتوں کے درد کا خاتمہ ہوتا ہے

دانوں کو کم کرتا ہے

وارٹس . کو مارتا ہے

ٹیٹر کی ٹریٹمنٹ میں مدد کرتا ہے

جلد کی بیماریوں کو دور کرتا ہے

اَدْرَک کے ساتھ ملایا جائے تو یہ دمہ کی روک تھم میں مدد کرتا ہے

کھانسی کو روکتا ہے

انسومنیا کو روکتا ہے

بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتا ہے

کنڈیڈا البیکنس . کو بڑھنے سے روکتا ہے

جسمانی قوت میں افزاء کرتا ہے

0 comments:

Post a Comment